aashir wajahat, nayel & nehaal waseem - sadqay lyrics
[verse 1: nayel]
تھوڑا سا تو فاصلہ رکھ
آس نہ رکھ
آؤ نہ قریب میرے
فاصلہ رکھ
کبھی کبھی میرے
کبھی کبھی تیرے
نکھرے
[verse 2: aashir wajahat]
آ تیرے صدقے میں جاواں
دِتتا کوئی نہ بہانہ
کبھی کبھی میرے
کبھی کبھی تیرے
نکھرے
[chorus: aashir wajahat & nayel]
گل سُن جانیاں، جانیاں
میری گل مانے نہ مانے نہ
گل سُن، گل سُن جانیاں، جانیاں
میری گل مانے نہ مانے نہ
[verse 3: nehaal naseem]
کدی مجھ سے دور تو رہ کول روّے
کبھی میرے حال پے چھوڑ دے
ایسی بھی کیا بات ہے سونیاں
تھوڑا تھوڑا دل میں بسا لے
تھوڑی سی تو دل میں جگہ دے
کبھی تو بھی پیار جتا دے
سنو کیا میں ہر واری گل تیری جانیاں
[chorus: aashir wajahat, nayel & nehaal waseem]
گل سُن جانیاں، جانیاں
میری گل مانے نہ مانے نہ
گل سُن جانیاں، جانیاں
میری گل مانے نہ مانے نہ
[bridge]
کے جانم پیار تم سے ہے
یہ تجھ پے ہی نظر قاتل
جو مر کے بھی نہ سمجھے کیوں
بھلا کوئی پھر تجھ کو جان دے
[chorus: aashir wajahat & nayel]
گل سُن جانیاں، جانیاں
(پیار تم سے ہے، تم سے ہے)
میری گل مانے نہ مانے نہ
(پیار تم سے ہے، تم سے ہے)
گل سُن جانیاں، جانیاں
(پیار تم سے ہے، تم سے ہے)
میری گل مانے نہ مانے نہ
(پیار تم سے ہے، تم سے ہے)
[outro: nayel, nehaal waseem]
h+llo
hey, nayel
umm, are you free?
تو نہیں کر رہے تھے نہ؟ important کچھ
کیا ہو سکتا ہے؟ important نہیں، نہیں، تم سے زیادہ
بولو
اصل میں مجھے اپنی دوست کے گھر سے نوٹس پِک کرنے ہیں
can you please take me there?
ہو جاؤ میں آ رہا ہوں ready ہاں، ہاں، تم بس
haha, you are the sweetest person i know. see you
مر گئے، مر گئے، مر گئے
Random Lyrics
- home video - release lyrics
- w3v3 - в gовне / in shit lyrics
- jason derulo - whatcha say (johnny vicious remix) lyrics
- vyper 깨물다 - d.o.a. lyrics
- sadde - cara b lyrics
- flasch - fortune and fame lyrics
- vannda - elevator lyrics
- avarice in audio - bittersweet lyrics
- wawa shazwa - undur diri lyrics
- sd3k - п0вторрр%3rror lyrics