abdul hannan & hasan raheem - zaalima lyrics
[verse 1: abdul hannan]
تو نہ جانے میں کہاں
ہاں میں تو تجھ میں رواں
کیسے خود کو روکوں
اک ہی راستہ
ہاں یہ دکھنے لگا
رہی نہ تجھ میں وفا
زرا خود کو روکو
دے تھوڑا آسرا
[chorus: abdul hannan]
تیرا سر آنکھوں پر
فرمان ہمسفر
چھینوں نہ مجھ سے سارا میرا تم جہاں
ہاں پچھتاؤں پر
کچا مگر یہ گھر
نہ کر تو درگزر الفت میری ظالمہ
او ظالمہ، او ظالمہ
کیوں بدگمان، ظالمہ
او ظالمہ، او ظالمہ
کیوں بدگمان، ظالمہ
[verse 2: hasan raheem]
تو کون کیوں کیسے کہاں سے
آگئی میرے جہاں میں
نبض میری تو چلائے
آنکھوں کو ٹھنڈا کرائے
دنیا یہ ظالم نہ سننا
سورت نہیں سیرت میں گمنا
حق بات کڑوی لگے تو
غیروں کے ساتھ ہی چلنا
[chorus: hasan raheem]
تیرا سر آنکھوں پر
فرمان ہمسفر
چھینوں نہ مجھ سے سارا میرا تم جہاں
ہاں پچھتاؤں پر
کچا مگر یہ گھر
نہ کر تو درگزر الفت میری ظالمہ
او ظالمہ، او ظالمہ
کیوں بدگمان، ظالمہ
او ظالمہ، او ظالمہ
کیوں بدگمان، ظالمہ
[verse 2: abdul hannan, hasan raheem]
تیرا پیچھا کب سے میں نے کیا
میرا جینا تجھ سے ہی ہے پیا
تیرا پیچھا کب سے میں نے کیا
میرا جینا تجھ سے ہی ہے پیا
[chorus: abdul hannan, hasan raheem, abdul hannan & hasan raheem]
تیرا سر آنکھوں پر
فرمان ہمسفر
چھینوں نہ مجھ سے سارا میرا تم جہاں
ہاں پچھتاؤں پر
کچا مگر یہ گھر
نہ کر تو درگزر الفت میری ظالمہ
او ظالمہ، او ظالمہ
کیوں بدگمان، ظالمہ
او ظالمہ، او ظالمہ
کیوں بدگمان، ظالمہ
Random Lyrics
- swan (purple kiss) - in some dreams lyrics
- belle (kiss of life) - higher lyrics
- bugo - non lo so! lyrics
- arcángel - vengo yo lyrics
- fear the white noise - breaded chicken lyrics
- hanna krischdюr - siren street lyrics
- rico froehlich, shorty long & susan johnson - dialogue: hey, herman lyrics
- bezza - the network lyrics
- leslie odom jr. - show me lyrics
- daboii - 5l lyrics