azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

alamgir - khayal rakhna lyrics

Loading...

[intro: benjamin sisters]
آھا، آھا، آھا، آھا، آھا

[chorus: alamgir, benjamin sisters, both]
نئے دنوں کی مسافتوں کو اُجالنا ہے
(اُجالنا ہے)
وفا سے آسودہ ساتوں کو سنبھالنا ہے
(سنبھالنا ہے)
اُمیدِ صبحِ جمال رکھنا، خیال رکھنا
خیال رکھنا، خیال رکھنا، خیال رکھنا
خیال رکھنا، خیال رکھنا، خیال رکھنا

[verse 1: alamgir, benjamin sisters]
یہ دھوپ اس کی، یہ چھاؤں اس کی، ہماری دولت
(ہماری دولت)
یہ خاکِ پاک اس کی اپنی عزت ہے اپنی عظمت
(ہے اپنی عظمت)

[chorus: alamgir, benjamin sisters, both]
نئے دنوں کی مسافتوں کو اُجالنا ہے
(اُجالنا ہے)
وفا سے آسودہ ساتوں کو سنبھالنا ہے
(سنبھالنا ہے)
اُمیدِ صبحِ جمال رکھنا، خیال رکھنا
خیال رکھنا، خیال رکھنا، خیال رکھنا
خیال رکھنا، خیال رکھنا، خیال رکھنا
[verse 2: alamgir, benjamin sisters]
وقار اس کا کبھی نہ کم ہو، کبھی نہ کم ہو
(کبھی نہ کم ہو)
یہ سبز پرچم تمام عالم میں محترم ہو
(ہاں محترم ہو)

[chorus: alamgir, benjamin sisters, both]
نئے دنوں کی مسافتوں کو اُجالنا ہے
(اُجالنا ہے)
وفا سے آسودہ ساتوں کو سنبھالنا ہے
(سنبھالنا ہے)
اُمیدِ صبحِ جمال رکھنا، خیال رکھنا
خیال رکھنا، خیال رکھنا، خیال رکھنا
خیال رکھنا، خیال رکھنا، خیال رکھنا

[verse 3: alamgir, benjamin sisters]
وطن سے ہم ہیں، وطن ہے ہم سے، خیال رکھنا
(خیال رکھنا)
چلو ملا کر قدم قدم سے، خیال رکھنا
(خیال رکھنا)

[chorus: alamgir, benjamin sisters, both]
نئے دنوں کی مسافتوں کو اُجالنا ہے
(اُجالنا ہے)
وفا سے آسودہ ساتوں کو سنبھالنا ہے
(سنبھالنا ہے)
اُمیدِ صبحِ جمال رکھنا، خیال رکھنا
خیال رکھنا، خیال رکھنا، خیال رکھنا
خیال رکھنا، خیال رکھنا، خیال رکھنا
خیال رکھنا، خیال رکھنا، خیال رکھنا
خیال رکھنا، خیال رکھنا، خیال رکھنا



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...