
ali adeel singer - tu mera hai khuda lyrics
Loading...
دھڑکنوں میں تو بسا
میرے دل کی چاہتوں میں بسا
میری ہر جگہ ہر سو ۔۔۔۔۔ تو بسا
تو میرا ہے خدا
تو میرا ہے خدا
تو میرا ہے خدا ………
تو میرا ہے خدا
تو میرا ہے خدا
تو میرا ہے خدا
مشکلوں میں پڑا
انسان یہ سمجھ بیٹھا ۔۔۔۔
جس میں ہے مجھ کو سب ملا ۔۔۔
میں غلط تھا، ان سے ۔۔۔
پیار کر بیٹھا یہاں
تو میرا ہے خدا
تو میرا ہے خدا
تو میرا ہے خدا
نہ نماز کی کی فکر
نہ قرآن کی کی فکر
میں کھو گیا ہوں کہاں ۔۔۔۔
میری دھڑکنوں میں تو بسا
ہر جگہ پہ تو ملا
میری راحتوں میں تو ۔۔۔۔ ہے بسا
میری چاہتوں میں تو ۔۔۔۔ ہے بسا
تو بسا, دھڑکنوں میں …….
تو اسرا ہے میرا
تو ہر جگہ ہر سو ۔۔۔۔۔ تو با
تو میرا ہے خدا
تو میرا ہے خدا
تو میرا ہے خدا
تو میرا ہے خدا
تو میرا ہے خدا
Random Lyrics
- youngboy never broke again - what if (i'm so sorry) lyrics
- cashperovskiy - саблезубый (saber-toothed) lyrics
- fraxicide - i’m not hot. i’m great.* lyrics
- diamondnb - мимо (missed ) lyrics
- intertimensional autisti - 1höpö lyrics
- akiradoves & ilyl1ght - crave lyrics
- wikuro - my only desire lyrics
- trxy! - failure lyrics
- gabriel binato - não sou mais eu lyrics
- mateomartnez - unsh4tt3r lyrics