ali alam - faasle rahay lyrics
Loading...
[verse 1]
میرے یار مجھ سے کہتے ہیں ملنا ہے
کہیں دور بہت اونچے ہیں اُترنا ہے
وہ کیسے بادل تھے جو گونجتے نہیں
اور بوندیں دس تک دیتی تھیں
ہمارے سر پہ پر ہم جاگتے نہیں
[verse 2]
میرے یار سب تھک کے ہارے ہیں
اب سونا ہے
جل جاتے تھے پروانے تھے
کیا کھونا ہے
وہ کیسے پاگل ہیں جو بھولتے نہیں
اور کہتے تھے ہم ان ہی راستوں پہ
چلتے تھے پر فاصلے نہیں
[verse 3]
اک ایسا دل جو مانگتا نہیں
اور اُڑتی دیکھی تیری سب ادائیں
چاہتے تھے پر کہہ نہ پائے
اپنے پاس پر دور رہے ہم
ساتھ کھڑے ہیں پر فاصلے رہے
[outro]
تا+را+را، تا+را+را
Random Lyrics
- hoodzilla - runaway lyrics
- snave - drink it lyrics
- kash doll - jump lyrics
- mad dog - ob etom lyrics
- cloudkreme - 자유도시 (city of freedom) lyrics
- tinoco, monros - reza por mi lyrics
- yıldızlardan düştük - izin var dudağımda (akustik) lyrics
- amokrun - die insel lyrics
- charli jordan chamberlain - pieces in his hands lyrics
- 42deads - pharmaceptic xdd lyrics