ali alam - kachwa bachao lyrics
[verse 1]
شام ڈھلے
ساحل پر لوٹ آئے ہیں بہت دور سے
کئی مشکل سر کر آئے ہیں
ساحل پر اپنا گھر پھر بسائیں گے
کوئی نہ دیکھے، کوئی نہ سُنے
یہ دنیا پھر سجائیں گے
[chorus]
کچھوا بچاؤ
نہ چھیڑو، نہ ستاؤ
کچھوا بچاؤ
نشان ان کے نہ مٹاؤ
کچھوا بچاؤ
جہاں تمہارا انکا ہی ہے
تو جینے نہ دیں؟
[verse 2]
نازک ہے
جیون کی ڈور سمجھو نا
سنبھالنا ہے
دل ٹوٹ نہ جائے سوچو زرا
وعدے اپنے گھر سے کیے تھے
نبھانے ہیں
سب مل کے چلیں آگے بڑھیں
یہ دنیا پھر سجائیں گے
[chorus]
کچھوا بچاؤ
نہ چھیڑو، نہ ستاؤ
کچھوا بچاؤ
نشان ان کے نہ مٹاؤ
کچھوا بچاؤ
جہاں تمہارا انکا ہی ہے
تو جینے نہ دیں؟
کچھوا بچاؤ
[verse 3]
بھرا وہ ساحل وہاں نہیں [?]
اتنی روشن راتیں نہ تھی
یہ شور یہ لوگ کیوں ستائیں انہیں؟
اب تارے چمکتے نہیں
یہ ساحل تھا تو ان کا تھا
بس اسی جگہ سے تھا واسطہ
دریا یہاں اتنے روشن بسے ہیں
اب جائیں تو جائیں کہاں؟
جائیں کہاں؟
[chorus]
کچھوا بچاؤ
نہ چھیڑو، نہ ستاؤ
کچھوا بچاؤ
نشان ان کے نہ مٹاؤ
کچھوا بچاؤ
جہاں تمہارا انکا ہی ہے
تو جینے نہ دیں؟
نہ چھیڑو، نہ ستاؤ
کچھوا بچاؤ
نشان ان کے نہ مٹاؤ
کچھوا بچاؤ
جہاں تمہارا انکا ہی ہے
تو جینے نہ دیں؟
Random Lyrics
- wincent weiss - irgendwer lyrics
- co cash - you was lucky, relax lyrics
- brooks & dunn - play something country (2024) lyrics
- thegal101 - night 4 lyrics
- lulu bösch - malina vape lyrics
- eddie and the hot rods - writing on the wall lyrics
- mya ripley - dew drops lyrics
- juice wrld - let the party start (tpne intro) lyrics
- daquon curtis - i can't complain lyrics
- no reservation - bumpah cars lyrics