azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

ali alam - kyaa se kyaa lyrics

Loading...

[verse 1]
میرے نصیب مجھ سے خفا کیوں ہو؟
بھولو خطا میری التجا تو سُنو
نہ پوچھو یہ کیوں ہوا
نہ سوچو یہ کب ہوا
دیکھو یہ کیا سے کیا سے کیا ہو گیا
میرے ضمیر، مجھ سے جدا کیوں ہو؟
چھوڑو خطا یہ التجا تو سُنو
نہ پوچھو یہ کیوں ہوا؟
نہ سوچو یہ کب ہوا؟
دیکھو یہ کیا سے کیا سے کیا ہو گیا

[verse 2]
میرے جنون پہ نہ رو
کیا کروں اگر آئے تو
میری ایک بات مان لو
کہ میرے جہاں میں وہ
ڈر ہو تو رو پڑو
میری یہ بات مان لو
میرے پاس اتنے قریب تم رہو
دونوں پناہ تیرے آسمان رہوں تو
کیا پوچھو گے کیوں ہوا؟
کیا سوچو گے کب ہوا؟
اب دیکھو یہ کیا سے کیا سے کیا ہو گیا
میرے جنون پہ نہ رو
کیا کروں اگر آئے تو
میری ایک بات مان لو
کہ میرے جہاں میں وہ
ڈر ہو تو رو پڑو
میری یہ بات مان لو



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...