azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

ali alam - nadia lyrics

Loading...

[verse 1]
نادیہ
اب میں نے سچ نہ بولا؟
یا تم سے جھوٹ کہہ بیٹھا؟
میری جان اگر تو بتا
چھوڑ چلا اپنے سب یاروں کو آج
گھر کی دیواروں سے میں
بہت دور ہوں کھڑا

[chorus]
میری جان بول رہی ہے
مجھ سے پیار کیوں نہیں ان کو کرتے ہیں
آج جانے دے یار اب جانے دے
پاس آ کے اس دوری کو مٹانے دے
مجھے یاد ہے کیا یاد ہے تجھے

[verse 2]
سُن لیا اُن کہنے والوں نے آج
کہنا تھا ہم سے تم سے
آگے بڑھ کے سر ہلا
میری جان بول رہی ہے
مجھ سے پیار کیوں نہیں ان کو کرتے ہیں
آج جانے دے یار اب جانے دے
پاس آ کے اس دوری کو مٹانے دے
مجھے یاد ہے کیا یاد ہے تجھے
آج رونے دے یار آنسو آنے دے
پاس آ کے اس دوری کو مٹانے دے
مجھے یاد ہے کیا یاد ہے تجھے
یاد ہے تجھے
تو میرے سامنے آج اور کوئی نہیں
منزل پاس ہے اور دور کیوں کھڑی
دور کیوں کھڑی
[chorus]
میری جان بول رہی ہے
ایتبار کیوں نہیں تم کرتے ہو؟
آج جانے دے یار اب جانے دے
پاس آ کے اس دوری کو مٹانے دے
مجھے یاد ہے کیا یاد ہے تجھے
آج رونے دے یار آنسو آنے دے
پاس آ کے اس دوری کو مٹانے دے
مجھے یاد ہے کیا یاد ہے تجھے
یاد ہے تجھے



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...