ali alam - raat jaagi lyrics
Loading...
[verse 1]
دور کبھی اتنے پاس
ان ہی فاصلوں میں کھویا یہ ساتھ
اب تیرے بن یہ دنیا جھوٹی ہے
یہ وعدے ٹوٹے، یہ قسمیں جھوٹی ہیں
آج اس لیے بیٹھا ہوں
میں تیری یادوں میں رویا ہوں
یہ سپنا سچ ہو
ادھورا ہوں میں تیرے بن یوں
جاگا ساری رات
[verse 2]
رات ایسی بات
تیری آنکھوں میں چُھپے ہیں یہ راز
اب کہہ دے نا یہ سچی باتیں ہیں
گھر کے سب دروازے کُھلے ہیں
آج اس لیے بیٹھا ہوں
میں تیری یادوں میں رویا ہوں
یہ سپنا سچ ہو
ادھورا ہوں میں تیرے بن یوں
جاگا ساری رات جاگی نہ سویا ہوں
میں سپنوں میں بھی رویا ہوں
تُو اپنا کب ہو
ادھورا ہوں میں تیرے بن یوں
جاگا ساری رات
Random Lyrics
- hyperveridical - growing distant lyrics
- gill landry - bedroom of stars lyrics
- bullets and octane - murder me baby lyrics
- al4ska - молюсь lyrics
- mula kng - tranquillité lyrics
- xemory - under the parquet lyrics
- pi'erre bourne - scrub dub lyrics
- robin soho, jonaco & sam sillah - top gal lyrics
- whitney jaudian - pl lyrics
- shteppi - why try? lyrics