ali sethi - tera sitam lyrics
[verse 1]
تم سے دوری ہے جب سے پائی
ٹھہرے ٹھہرے ہیں میرے قدم
سب تھی ادھوری ریتیں جو لائیں
اور ہیں بکھرے سارے بھرم
[pre+chorus]
پا نہ سکے، نبھا نہ سکے
وعدے کیے تھے جو اسرار میں، اک رات میں
بھولا نہ سکے، مٹا نہ سکے
یادیں وہ تیری سوغات ہے میری
[chorus]
لاکھ سہا ہے
دل میں بسا ہے
آسرا ہے تیرا ستم
ہار گئے ہم
پار ہوئے ہیں
مانتے ہیں تیرا کرم
[verse 2]
جاری ہے، جاری ہے، جاری ہے
قصہ ہمارا یہ جاری ہے
تاری ہے، تاری ہے ہم پے تُو
تاری ہے ہاں
گاتے ہیں، گاتے ہیں، گاتے ہیں
ہم قصے تمہارے سُناتے ہیں
پاتے ہیں رستوں پے پاتے ہیں
تیرے نشان
i don’t want to be your اجنبی
go on and pick up the pieces for me
don’t make me plead, follow my lead
دشتِ وفا میں
ہے یہ زمین کتنی حسین
کھلتی ہیں زخموں کی کلیاں یہیں
i’ll keep them for me so
بھولوں نہیں وہ آزمائشیں
[pre+chorus]
پا نہ سکے، نبھا نہ سکے
وعدے کیے تھے جو اسرار میں، اک رات میں
بھولا نہ سکے، مٹا نہ سکے
یادیں وہ تیری سوغات ہے میری
[chorus]
لاکھ سہا ہے
دل میں بسا ہے
آسرا ہے تیرا ستم
ہار گئے ہم
پار ہوئے ہیں
مانتے ہیں تیرا کرم
Random Lyrics
- non trubada - da bienes fortuna [1581] lyrics
- sentino - headcase lyrics
- hxlx - rc-xd lyrics
- ixavon - cow boy toy lyrics
- magnus münster - love, come down lyrics
- nefew (new enlightenment from every word) - good lyrics
- młody tundra - w jeden rok lyrics
- underscores - tongue in cheek (lunice version) lyrics
- v0ice - hey old friend lyrics
- alex crichton - in my head lyrics