azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

arooj aftab - aey nehin lyrics

Loading...

آئے نہیں ابھی تک، کوئی بات ہو گئی ہوگی
شاید ان کے شہر میں اچانک رات ہو گئی ہوگی
آئے نہیں ابھی تک، کوئی بات ہو گئی ہوگی
شاید ان کے شہر میں اچانک رات ہو گئی ہوگی
آندھیاں چلی ہوں گی، برسات ہو گئی ہوگی
آندھیاں چلی ہوں گی، برسات ہو گئی ہوگی
مجھ سے پہلے ان کی بارش سے ملاقات ہو گئی ہوگی



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...