azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

ashal haider khan, maliha j. khan & talal qureshi - ki vekhi lyrics

Loading...

[verse 1: ashal haider khan]
ایسے کیوں ارادے میرے ٹوٹے
میری آنکھوں میں سپنے تھے سارے پھوٹے
میرے ساتھ جو چلے تھے وہ کہاں ہیں اب
مجھے کچھ نہیں پتا، دل اُداس اُداس میرا
تیرے پیچھے پیچھے چلتا جاؤں
قدموں پہ میں رُک نہ پاؤں
ہاں ۔ ۔، اوو ۔ ۔
تیرے پیچھے پیچھے چلتا جاؤں
قدموں پہ میں رُک نہ پاؤں
ہاں ۔ ۔ ہائے ساواں

[chorus: ashal haider khan]
کھو لیا اے دل تُو، کھو لے نے ساواں
کھو لیا اے دل تو، کھو لے نے ساواں
ہائے ساواں ۔ ۔
کی ویکھی جانئیے، جانئیے
کیوں انج تڑپنی ایں جانئیے، جانئیے ۔ ۔

[verse 2: maliha j. khan]
میرے دل میں بسنے والے ایسے روٹھے
سو وعدے جو کیے تھے سارے بھولے
میری راہوں میں کھڑے تھے
وہ تنہا ہیں اب
میرا دل نہیں سنبھلتا
میرے پاس پاس رہنا
تیرے رنگوں میں میں ڈھلتی جاؤں
خوابوں میں میں یوں تڑپاؤں، ہاں
اوو، ھو ۔ ۔ ھو ۔ ۔
نظریں وظریں نہ ملاؤں
سپنوں میں میں روز آؤں، ہاں
اوو، ھو ۔ ۔ ھو ۔ ۔
[chorus: maliha j. khan, ashal haider khan]
کھو لیا اے دل تُو، کھو لے نے ساواں
کھو لیا اے دل تو، کھو لے نے ساواں
ہائے ساواں ۔ ۔
کی ویکھی جانئیے، جانئیے
کیوں انج تڑپنی ایں جانئیے، جانئیے ۔ ۔

[bridge: maliha j. khan]
میں ویکھی جاواں گی
اور راہوں میں کہیں
تُو ڈھونڈ نہ پائے گا، وہ راستہ میرا
سپنے جو سارے تھے، وہ لے کے آؤں گی
اور باتوں میں میری تُو اُلجھتا جائے گا

[chorus: ashal haider khan]
کی ویکھی جانئیے، جانئیے
کیوں انج تڑپنی ایں جانئیے، جانئیے ۔ ۔



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...