
asim azhar - kya tu mere bina lyrics
[verse 1]
لگنے لگا ہے سب کچھ اجنبی سا
لگتا ہے من کہیں نہ
تُو بھی گئی ہے ہم کو بھول ایسے
جیسے تھے ہم کبھی نہ
دل میرا نہ جانے کن امیدوں میں ہے
بس اندھیرا
ہو شروع بس تیرے خیالوں سے ہر سویرا
کیا تُو میرے بنا بھی مسکراتی ہے؟ یا کھلکھلاتی ہے، جاناں
کیا تُو میرے بنا بھی دل لگاتی ہے آنسو بہاتی ہے، جاناں
کیا تُو میرے بنا؟
خود کو سجاتی ہے ویسے شرماتی ہے جاناں
کیا تُو میرے بنا؟
کیا تُو میرے بنا؟
[verse 2]
تم نے کہا تھا چہرہ میرا دِکھ نہ پائے
کہہ دو وہ سچ نہیں تھا
کیسے کروں میں رابطہ اس ڈر کے مارے؟
رہا نہ حق جو میرا
آ چل چلیں پھر سے ان راہوں پر
وعدہ کرے نہ لڑیں ان باتوں پر
کوئی گِلا نہ رہے تو سر آنکھوں پر
بس تُو بھروسہ کر یقین میرے ارادوں پر
کیا تو میرے، بنا بھی مسکراتی ہے یا کھلکھلاتی ہے، جاناں
کیا تُو میرے بنا؟
بھی دل لگاتی ہے، آنسو بہاتی ہے، جاناں
کیا تُو میرے بنا؟
خود کو سجاتی ہے ویسے شرماتی ہے، جاناں؟
کیا تُو میرے بنا؟
کیا تُو میرے بنا؟
[verse 3]
آ چل چلیں پھر سے ان راہوں پر
(کیا تُو میرے بنا)
وعدہ کریں نہ لڑیں ان باتوں پر
(کیا تُو میرے بنا)
کوئی گِلا نہ رہے تو سر آنکھوں پر
(کیا تُو میرے بنا)
بس تُو بھروسہ کر یقین میرے ارادوں پر
(کیا تُو میرے بنا)
[outro]
آ چل، چلیں
(کیا تُو میرے بنا)
وعدہ کریں
(کیا تُو میرے بنا)
کوئی گِلا
(کیا تُو میرے بنا)
بس تُو بھروسہ کر یقین میرے ارادوں پر
(کیا تُو میرے بنا)
Random Lyrics
- ragemonster pizza - something in my closet lyrics
- iuly neamțu & manele mentolate - test drive lyrics
- dalex - bayside lyrics
- kowalski (de) - indianer lyrics
- sha na na - gorilla song lyrics
- vdax - roses lyrics
- laz müzik yapim - brawl stars rap şarkısı lyrics
- night's bright colors - blush lyrics
- big rush - g verdade lyrics
- eugent bushpepa - rebel pa hije lyrics