
aunty disco project (adp) - kisi aur ka intezar hai lyrics
[verse 1]
کہاں ہو تم؟
کس دنیا میں رہتی ہو؟
کیسے کہوں؟
کس پردے کے پیچھے ہو؟
اتنے سالوں کے بعد
تم سے جواب لینا ضروری ہے
اگر تم مجھے نہیں ملا
تو پھر تیرے جیسا
میرے دل کو ڈھونڈے گا
[chorus]
وو، کسی اور کا انتظار ہے
وو، کسی اور کا انتظار ہے
وو، وو
[verse 2]
یہاں ہوں میں
مُسکرا کے مجھ سے کہنے لگی
لمحہ گزر گیا
لمحے کے ساتھ وہ بھی چلی گئی
کچھ نہ کہہ سکا میں
میں تو چُپ رہا
میں نے دل میں اُس سے کہا
اس شور سے کہیں دور چلیں
سناٹے میں ہم ڈھونڈ لیں
جو کھو گئے، جو بھول گئے
ہم تم
[chorus]
وو، کسی اور کا انتظار ہے
وو، کسی اور کا انتظار ہے
وو، وو
[bridge]
سوالوں سے بھر لوں میں آسماں
جانو گے تم، جانے گا جہاں
شاید میں کوئی اور ہوتا
اور تم کسی اور کی نہ ہوتی
سے نہ رہتے ہم تم جُدا [?]
[verse 3]
کچھ نہ کہہ سکا میں
میں تو چُپ رہا
میں نے دل میں اُس سے کہا
اس شور سے کہیں دور چلیں
سناٹے میں ہم ڈھونڈ لیں
جو کھو گئے، جو بھول گئے
ہم تم، ہم تم
[chorus]
وو، کسی اور کا انتظار ہے
وو، کسی اور کا انتظار ہے
وو، وو
[outro]
اس شور سے کہیں دور چلیں
سناٹے میں ہم ڈھونڈ لیں
جو کھو گئے، جو بھول گئے
ہم تم، وو، وو
Random Lyrics
- without a reason - gravity lyrics
- heygwuapo - hold on lyrics
- zoltttvy - og check lyrics
- wstdyth - mirror maze ii lyrics
- josiah and the bonnevilles - rocky mountain high lyrics
- 梓川 (azsagawa) - 東京心中 lyrics
- boywithuke - *sentimental/easier demo lyrics
- emper - /3 lyrics
- lil uzi vert - black hole lyrics
- keros-n - dayè lyrics