bayaan, rovalio & sherazam - sapna lyrics
Loading...
[intro]
hmm, hmm
hmm
hmm, hmm
hmm
[verse 1]
جانِ جاں
جانے کیوں پھرتا آوارہ
ہوں ندیا سنگ رے
مانا+مانا میں نے
نہ دل کا گزرا، ہوتا بن تیرے
[chorus]
تیری یادوں میں جینا
میں چاہوں تیری راہوں میں کھونا
تیرے بن کہاں نیند آئے
کہ دیکھوں بس تیرا سپنا
[verse 2]
رکھے میں نے سرہانے
کتنے زمانے ارمان ملنے کے
آ جاؤ جو میں ان کو گیت بناوں
دھن میں پرو کے
[chorus]
تیری یادوں میں جینا
میں چاہوں تیری راہوں میں کھونا
تیرے بن کہاں نیند آئے
کہ دیکھوں بس تیرا سپنا
تیری یادوں میں جینا
میں چاہوں تیری راہوں میں کھونا
تیرے بن کہاں نیند آئے
کہ دیکھوں بس تیرا سپنا
Random Lyrics
- alee - estresse lyrics
- irma vado - oh, idea lyrics
- from a to z - love across time (zachariah's song) lyrics
- xamori - terraria lyrics
- jarvon jol - the dustcollector lyrics
- rie - bmw, mečka, audi lyrics
- lana - still young more rich lyrics
- natassa bofiliou - lohagos erotas lyrics
- paul and storm - day 5 - 300 lyrics
- the lacs - the devil and me lyrics