call (pak) - laaree chootee lyrics
[intro]
وہ کہتے ہیں نہ
“جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے”
غلط کہتے ہیں
[verse 1]
قسمت کا کھیل ہے سارا
پھرتا تھا میں آوارہ
یہ کیا سے کیا ہو گیا
چار دن کی زندگانی
ہر پل اک نئی کہانی
کیا تھا میں کیا بن گیا
[chorus]
کیا ہوا جو لاری چھوٹی؟
جیون کی گاڑی لوٹی
خواب ہے تو مجھ کو نہ جگا
زندگی اک پل میں سالی
یوں پلٹ گئی ہماری
جھوٹ ہے تو مجھ کو نہ بتا
[instrumental]
[bridge]
ممبئی سنا تھا یہاں آدمی
پوری زندگی اپنی قسمت سلو ٹریک سے
فاسٹ ٹریک لانے میں نکال دیتا ہے
پر ڈھائی گھنٹے میں میری قسمت
ایسے سلو ٹریک سے فاسٹ ٹریک پر
آ جائے گی یہ میں نے کبھی سوچا نہیں تھا
سزا، مزا بن جائے گی
یہ بھی کبھی سوچا نہیں تھا
لاسٹ لوکل کیا چھوٹی
سالا قسمت پٹری پر آ گئ
[verse 2]
کرلو جو بھی کرنا ہے
ہوتا ہے جو ہونا ہے
گزرا تو پل یہ پھر نہ آئے گا
کیا برا ہے؟ کیا بھلا ہے؟
(کیا برا ہے؟ کیا بھلا ہے؟)
وقت ہی شاید خدا ہے
(وقت ہی شاید خدا ہے)
ہو جانے دو پھر دیکھا جائے گا
(ہو جانے دو پھر دیکھا جائے گا)
[chorus]
کیا ہوا جو لاری چھوٹی؟
(کیا ہوا جو لاری چھوٹی؟)
جیون کی گاڑی لوٹی
(جیون کی گاڑی لوٹی)
خواب ہے تو مجھ کو نہ جگا
(خواب ہے تو مجھ کو نہ جگا)
زندگی اک پل میں سالی
(زندگی اک پل میں سالی)
یوں پلٹ گئی ہماری
(یوں پلٹ گئی ہماری)
جھوٹ ہے تو مجھ کو نہ بتا
(جھوٹ ہے تو مجھ کو نہ بتا)
(جھوٹ ہے تو مجھ کو نہ بتا)
[instrumental]
[outro]
وہ کہتے ہیں نہ
“جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے”
سہی کہتے ہیں
Random Lyrics
- temperamento - 2 round (reggaetón remix) lyrics
- hillkash - emergency lyrics
- jalisa - cash in lyrics
- rv hound - evil trends remix lyrics
- praisethelord - sincerity lyrics
- aloof a$ton - level 99 lyrics
- nadson o ferinha - fingindo cama lyrics
- yung tarrio - validation lyrics
- infinite monkey theorem - signature (demo) lyrics
- sporti g - all in my phone lyrics