
ghulam ali - apni dhun mein rehta hoon lyrics
[intro]
آہ، آہ، آہ، آہ، آہ
رے+نا، آہ، آہ، آہ، آہ
[chorus]
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
میں بھی تیرے جیسا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
میں بھی تیرے جیسا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
میں بھی تیرے جیسا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
[verse 1]
او پچھلی رُت کے ساتھی
او پچھلی رُت کے ساتھی
ساتھی، ساتھی، ساتھی، ساتھی
او پچھلی رُت کے ساتھی
او پچھلی رُت کے ساتھی
اب کے برس میں تنہا ہوں
[chorus]
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
میں بھی تیرے جیسا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
[verse 1]
او پچھلی رُت کے ساتھی
ساتھی، ساتھی، پچھلی رُت کے ساتھی، ساتھی، ساتھی
او پچھلی رُت کے ساتھی
او پچھلی رُت کے ساتھی
اب کے برس میں تنہا ہوں
[chorus]
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
میں بھی تیرے جیسا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
[verse 2]
تیری گلی میں سارا دن
تیری گلی میں سارا دن
سارا دن، دن، دن، دن
تیری گلی میں سارا دن
تیری گلی میں سارا دن
دُکھ کے کنکر چُنتا ہوں
[chorus]
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
میں بھی تیرے جیسا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
[verse 2]
تیری گلی میں سارا دن، سارا دن
تیری گلی میں سارا دن، سارا دن
تیری گلی میں سارا دن، دن، دن، دن
تیری گلی میں سارا دن، سارا دن
تیری گلی میں سارا دن
تیری گلی میں سارا دن
دُکھ کے کنکر چُنتا ہوں
[chorus]
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
میں بھی تیرے جیسا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
[verse 3]
میرا دِیا جلائے کون
میرا دِیا جلائے کون، جلائے کون، کون
میرا دِیا، دِیا جلائے کون
میرا دِیا جلائے کون
میرا دِیا جلائے کون
میں تیرا خالی کمرہ ہوں
[chorus]
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
میں بھی تیرے جیسا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
[verse 4]
تیرے سوا مجھے پہنے کون
تیرے سوا مجھے پہنے کون، کون
(سرگم)
تیرے سوا مجھے پہنے کون
تیرے سوا مجھے پہنے کون
میں تیرا تن کا کپڑا ہوں
[chorus]
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
میں بھی تیرے جیسا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
[verse 5]
اپنی لہر ہے اپنا روگ
اپنی لہر ہے، اپنی، اپنی لہر ہے، اپنی لہر ہے
اپنی لہر ہے اپنا روگ
اپنی لہر ہے اپنا روگ
دریا ہوں اور پیاسا ہوں
[chorus]
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
میں بھی تیرے جیسا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
[verse 5]
اپنی لہر، آہ، آہ، آہ، آہ، آہ
اپنی لہر ہے اپنا روگ
اپنی لہر ہے اپنا روگ
دریا ہوں اور پیاسا ہوں
[chorus]
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
میں بھی تیرے جیسا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
[verse 6]
آتی رُت مجھے روئے گی
آتی رُت مجھے روئے گی
آتی رُت مجھے روئے گی
روئے گی، روئے گی، روئے گی، روئے گی
آہ، آہ، آہ
آتی رُت مجھے روئے گی، روئے گی
آتی رُت مجھے روئے گی
آتی رُت مجھے روئے گی
جاتی رُت کا جھونکا ہوں
[chorus]
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
میں بھی تیرے جیسا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
[verse 6]
آتی رُت مجھے روئے گی
آتی رُت مجھے روئے گی
(سرگم)
آتی رُت مجھے روئے گی، روئے گی، روئے گی
آتی رُت مجھے روئے گی
آتی رُت مجھے روئے گی
آتی رُت مجھے روئے گی
آتی رُت مجھے روئے گی
جاتی رُت کا جھونکا ہوں
[chorus]
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
میں بھی تیرے جیسا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
میں بھی تیرے جیسا ہوں
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
Random Lyrics
- ramil nabran - gecələrim lyrics
- pes recordings - esa mujer es mia lyrics
- твой цвет (tvoy cvet) - гром (thunder) lyrics
- rava - slay lyrics
- 鬱p (utsu-p) - gorgon lyrics
- shredgang mone & homealone drock - mud to diamonds lyrics
- jonoosis - limitless lyrics
- yuppie flu - cold device lyrics
- skrenchize - stddip lyrics
- mack lorén - hold me steady lyrics