azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

haroon - jeekay dekha lyrics

Loading...

[chorus]
جی کے دیکھا، مر کے دیکھا
دل دیوانہ، کر کے دیکھا
جی کے دیکھا، مر کے دیکھا
دل دیوانہ، کر کے دیکھا

[verse 1]
ڈوبی ہے یہ زندگانی درد کی رات میں
نا یہ دینا ہاتھ میرا غیر کے ہاتھ میں
یہ دیواریں راستے کی کب گریں گی جان میں
ایک دوجے سے ملیں گے کیسے دو دیوانے

[chorus]
جی کے دیکھا، مر کے دیکھا
دل دیوانہ، کر کے دیکھا
جی کے دیکھا، مر کے دیکھا
دل دیوانہ، کر کے دیکھا

[post+chorus]
دل کہے نہ لگا، رب ہو، دل نہ لگا

[verse 2]
راہوں سے یہ ملتی جائیں جیسے کوئی راہیں
کاش ایسے کھینچ لیں یہ پاؤں میں وبائیں

[chorus]
جی کے دیکھا، مر کے دیکھا
دل دیوانہ، کر کے دیکھا
جی کے دیکھا، مر کے دیکھا
دل دیوانہ، کر کے دیکھا
[post+chorus]
دل کہے نہ لگا، رب ہو، دل نہ لگا

[bridge]
اک دوجے سے ملیں گے کیسے دو دیوانے

[chorus]
جی کے دیکھا، مر کے دیکھا
دل دیوانہ، کر کے دیکھا
جی کے دیکھا، مر کے دیکھا
دل دیوانہ، کر کے دیکھا
جی کے دیکھا، مر کے دیکھا
دل دیوانہ، کر کے دیکھا
جی کے دیکھا، مر کے دیکھا
دل دیوانہ، کر کے دیکھا

[post+chorus]
دل کہے نہ لگا، رب ہو، دل نہ لگا



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...