
havi, saad saleem & haider abbas - woh raat lyrics
[verse 1: saad saleem]
تھوڑا ہنس لے، تھوڑا رو لے
اس سے پہلے وہ دروازہ کھولے
مجھ کو تولے اور پوچھے
کہ کیوں آئے ہو تم
ہم یوں آئے ہیں کہ وہ دریا
اس کا پانی اور وہ ندیا
چھوڑ کے راستے سب یہ تیری راہ میں کھڑے ہیں یوں
[verse 2: havi]
وہ رات کبھی دن نہ ہوئی
میری آہ کبھی سُن لیتے تم بھی تو راستے
جو تم کو جاتے، وہ مِلتے تو
وہ رات کبھی دن نہ ہوئی
میری آہ کبھی سُن لیتے تم بھی تو راستے
جو تم کو جاتے، وہ ملتے تو
[verse 3: saad saleem]
تھوڑا ہنس لے، تھوڑا رو لے
کوئی سینے کی تنگی تو کھولے
مجھ کو جوڑے اور پوچھے
کہ کیوں ستائے ہو تم
اک اک ارمان ایسا ٹوٹا
جب سے ہم سے تیرا ساتھ چھوٹا
زندگی کے بکھرے پنّے اُٹھاتے پھر رہے ہیں یوں
[verse 4: havi]
وہ رات کبھی دن نہ ہوئی
میری آہ کبھی کم نہ ہوئی
جو راز کہے ہواؤں کو ہم نے
احسان فراموش کہتی تو ہوں گی
اب چل، سُنا تیری زبانی
کیوں لوٹ لی میری زندگانی
کیوں کھا گئے اتنے صفحے
کہ پھر کتاب ہی گُم
اوو، اوو، اوو
[outro: havi]
تھوڑا ہنس لے، تھوڑا رو لے
اس سے پہلے وہ دروازہ کھولے
مجھ کو تولے اور پوچھے کہ کیوں آئے ہو تم
Random Lyrics
- loalo models - gold-gold mix lyrics
- 8sayah - red lyrics
- mendilabaz - hot wheels lyrics
- kraliçe yas - şerefsiz hayat lyrics
- filipe ret & maru2d - poesias (medley) - ao vivo lyrics
- mourning eve - fake lyrics
- chika di - bailala lyrics
- tortwin - нет денег(no money) lyrics
- glokk40spaz - bls lyrics
- meenoi (미노이) - trapped lyrics