azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

icu (pak) - anthem lyrics

Loading...

[verse 1]
اُن راستوں پے جہاں ہم رواں ہیں
آنکھوں میں خواب ہیں
سامنے سارا جہاں ہے

[chorus]
ہمیں آگے بڑھنا ہے
اور ہمت سے لڑنا ہے
مشکل اتنی ہمیں اب نہ روک پائیں
کیونکے ہم کسی سے کم نہیں
آسمان ہو یا یہ زمین
کیونکے ہم کسی سے کم نہیں
آسمان ہو یا یہ زمین
اوو+اوو+اوووو
اوو+اوو+اوووو

[verse 2]
نئی منزلیں ہیں
اور ملالِ کارواں ہے
جوش ہے اور جنون ہے
اور ہم بھی جواں ہے

[chorus]
ہمیں آگے بڑھنا ہے
اور ہمت سے لڑنا ہے
مشکل اتنی ہمیں اب نہ روک پائیں
کیونکے ہم کسی سے کم نہیں
آسمان ہو یا یہ زمین
کیونکے ہم کسی سے کم نہیں
آسمان ہو یا یہ زمین
اوو+اوو+اوووو
اوو+اوو+اوووو
[instrumental+break]

[outro]
کیونکے ہم کسی سے کم نہیں
آسمان ہو یا یہ زمین
کیونکے ہم کسی سے کم نہیں
آسمان ہو یا یہ زمین
اوو+اوو+اوووو
اوو+اوو+اوووو



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...