jal - love sparks chalte chalte lyrics
[verse 1]
چلتے چلتے پھر کہاں آ گئے
سپنوں کے بادل ہرسو چھا گئے
چلتے چلتے پھر کہاں آ گئے
سپنوں کے بادل ہرسو چھا گئے
[chorus]
آگے ہی آگے ہر دوڑھ بھاگے
چھوڑ آئے ہیں دنیا پیچھے
دل میرا جھومیں، آسمان کو چومیں
اب ہوش ہے نہ کچھ پتا
او پیا، پیا، پیا
لاگے نہ جیا، جیا، جیا
او پیا، پیا، پیا
لاگے نہ جیا، جیا، جیا
[instrumental+break]
[verse 2]
کچھ خواب ہیں کچھ منزلیں
بیتے لمحوں کی زنجیریں
یادیں ایسی کے بھولا نہ سکے
بے بس ہیں پیچھے جا نہ سکے
آگے ہی آگے جھومیں سن لے سدا
توڑ دیں گے تارے سارے
آ ہم کریں گیں ختا
آگے ہی آگے جھومیں
سن لے تو دل کی سدا
دل میرا جھومیں، چومیں
ہوش ہے نہ کچھ پتا
[chorus]
آگے ہی آگے ہر دوڑھ بھاگے
چھوڑ آئے ہیں دنیا پیچھے
دل میرا جھومیں، آسمان کو چومیں
اب ہوش ہے نہ کچھ پتا
او پیا، پیا، پیا
لاگے نہ جیا، جیا، جیا
او پیا، پیا، پیا
لاگے نہ جیا، جیا، جیا
[outro]
او پیا
او پیا
لاگے نہ جیا
لاگے نہ جیا
او پیا
Random Lyrics
- oily bastard - she's a lot like mold lyrics
- pasto flocco - cash my hobby lyrics
- giovanni johven - fake lyrics
- icewear vezzo - class of 2024 lyrics
- oklasky - statement lyrics
- fram (nor) - distraksjon lyrics
- five for fighting - ok lyrics
- sedici - tutto okokok lyrics
- twinkle park - a different kind of sweet lyrics
- kmfdm - next move lyrics