azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

kabhi kabhi pyar mein - faakhir mehmood lyrics lyrics

Loading...

[verse 1]
پہلی نظر، پہلا ملن
بڑھنے لگی دل کی لگن
بولے بنا رہ نہ سکوں
تجھ سے مگر کہہ نہ سکوں
میری جاں کبھی تُو سُنے
آنکھیں کیا کہتی ہیں

[chorus]
کبھی کبھی پیار میں
تھوڑی خوشی، تھوڑا غم
کوئی چلے سنگ ہر قدم
کبھی کبھی پیار میں

[verse 2]
مانا ہے جو منزل تجھے
دے ہی دیا جب دل تجھے
یہ تو یقین ہے بس مجھے
پا لوں گا میں آخر تجھے
میری جاں کبھی تُو سُنے
آنکھیں کیا کہتی ہیں

[chorus]
کبھی کبھی پیار میں
تھوڑی خوشی، تھوڑا غم
کوئی چلے سنگ ہر قدم
کبھی کبھی پیار میں
تھوڑی خوشی، تھوڑا غم
کوئی چلے سنگ ہر قدم
کبھی کبھی پیار میں
[verse 3]
ہونا تھا جو وہ ہو گیا
کچھ پا لیا، کچھ کھو گیا
میری جاں کبھی تُو سُنے
آنکھیں کیا کہتی ہیں

[chorus]
کبھی کبھی پیار میں
تھوڑی خوشی، تھوڑا غم
کوئی چلے سنگ ہر قدم
کبھی کبھی پیار میں
تھوڑی خوشی، تھوڑا غم
رہیں ہمیشہ ساتھ ہم
تھوڑی خوشی، تھوڑا غم
کوئی چلے سنگ ہر قدم
کبھی کبھی پیار میں

[outro]
کبھی کبھی، ھممم، ھممم، ھممم
کبھی کبھی پیار میں



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...