azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

kokaaf - jhoot lyrics

Loading...

[verse 1]
جھوٹا میرا یار، جھوٹا میرا پیار
جھوٹا ہے یہ سارا سنسار
مجھ کو دی سزا، تھی میری خطا
دعا دے مجھ کو میں چلا
تیری یادوں کو چھوڑنے
اُن زنجیروں کو توڑنے
سارے سنسار کو چھوڑنے
میں چلا ہوا اپنی راہ پر
کوئی ہو نہ ہو میرا ہمسفر
میں ڈھونڈوں گا وہ جہاں
جہاں ہو گا نہ آسمان
ظاہر ہو نہ ہی دھوپ ہو
نہ تن ہو، نہ ہی رُوپ ہو

[instrumental+break]

[verse 2]
جھوٹا میرا یار، جھوٹا میرا پیار
جھوٹا ہے یہ سارا سنسار
مجھ کو دی سزا، تھی میری خطا
دعا دے مجھ کو میں چلا
وہ جو میرا نہ ہو سکا
وہ آنسو جو میں نہ رو سکا
تیری چاہت جو جھوٹ تھی
وہ ہوّس کا اک رُوپ تھی
تیری باتوں کا وہ فریب
تجھپے اثر نہ کر سکا
تیری مسکان تیرے چہرے پہ
میری قید سے ہوں میں فنا
[instrumental+break]

[verse 3]
وہ جو میرا نہ ہو سکا
وہ آنسو جو میں نہ رو سکا
تیری چاہت جو جھوٹ تھی
وہ ہوّس کا اک رُوپ تھی
تیری باتوں کا وہ فریب
تجھپے اثر نہ کر سکا
تیری مسکان تیرے چہرے پہ
میری قید سے ہوں میں فنا



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...