azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

mehdi hassan - kabhi meri mohabbat lyrics

Loading...

[chorus]
کبھی میری محبت کم نہ ہوگی
کبھی میری محبت کم نہ ہوگی
کبھی میری محبت کم نہ ہوگی
لُٹانے سے یہ دولت کم نہ ہوگی
کبھی میری محبت کم نہ ہوگی

[verse 1]
کریں گے پیار جب تک دم میں دم ہے
کریں گے پیار جب تک دم میں دم ہے
دیوانوں کی یہ عادت کم نہ ہوگی
دیوانوں کی یہ عادت کم نہ ہوگی

[chorus]
لُٹانے سے یہ دولت کم نہ ہوگی
کبھی میری محبت کم نہ ہوگی
لُٹانے سے یہ دولت کم نہ ہوگی
کبھی میری محبت کم نہ ہوگی

[verse 2]
غزل جانِ غزل لکھتے رہیں گے
غزل جانِ غزل لکھتے رہیں گے
اگر تیری عنایت کم نہ ہوگی
اگر تیری عنایت کم نہ ہوگی

[chorus]
لُٹانے سے یہ دولت کم نہ ہوگی
کبھی میری محبت کم نہ ہوگی
لُٹانے سے یہ دولت کم نہ ہوگی
کبھی میری محبت کم نہ ہوگی



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...