
mizraab - nami lyrics
[verse 1]
آنکھوں میں نمی، جیون میں کمی
جو تُو نہیں، زندگی نہیں
غم ہو یا خوشی
میری آرزو تیری یاد ہے
تُو پاس ہے، تُو ساتھ ہے
تُو ہی تو ہے میری زندگی
[chorus]
تُو ہی خوشی، تُو ہی بندگی
تُو ہی تو ہے میری زندگی
تُو ہی خوشی، تُو ہی بندگی، اوہ
[verse 2]
دوری جو ہوئی، آس مِٹ گئی
ایک کلی ملی
سانس بھول گئی
رات رہ گئی
میری رُوح تُو، سنسار تُو
پورا جسم تُو، میری جان تُو
[chorus]
تُو ہی خوشی، تُو ہی بندگی
تُو نہیں، میں بھی نہیں
تُو ہی خوشی، تُو ہی بندگی
[verse 3]
نہ ہوں، جو تُو ساتھ ہو [?]
فاصلے نہ ہوں، حسرتیں نہ ہوں
جو تُو ساتھ ہو
میری داستاں، محرومیاں
بے چینیاں، سرگوشیاں
خاک میں کچھ بھی نہیں
[chorus]
تُو ہی خوشی، تُو ہی بندگی
خاک میں کچھ بھی نہیں
تُو ہی خوشی، تُو ہی بندگی
[outro]
آنکھوں میں نمی، جیون میں کمی
جو تُو نہیں، زندگی نہیں
آنکھوں میں نمی، جیون میں کمی
آنکھوں میں نمی
Random Lyrics
- butdan - рассвет любви (the dawn of love) lyrics
- joshdunredwing47 - sames sales lyrics
- xanakin skywok - aladdin lofi - remix lyrics
- pluglip - uma mensagem lyrics
- metallica - helpless (remastered) lyrics
- pt1te so3ur - deviantart lyrics
- n01r (rus) - режим (mode) lyrics
- the louvin brothers - praying lyrics
- calicoe - we up lyrics
- ottagon - only midnight knows lyrics