azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

munni begum - ae ishq humen itna toh bata lyrics

Loading...

[chorus]
اے عشق ہمیں اتنا تو بتا
انجام ہمارا کیا ہوگا؟
اے عشق ہمیں اتنا تو بتا
انجام ہمارا کیا ہوگا؟
تقدیر بتا اب اس سے بُرا
انجام ہمارا کیا ہوگا؟
اے عشق ہمیں ۔ ۔

[verse 1]
نادان چمن میں کلیوں نے
لب کھول لیے ہنسنے کے لیے
نادان چمن میں کلیوں نے
لب کھول لیے ہنسنے کے لیے
وہ پوچھ رہی ہے شبنم سے
انجام ہمارا کیا ہوگا؟
وہ پوچھ رہی ہے شبنم سے
انجام ہمارا کیا ہوگا؟
اے عشق ہمیں ۔ ۔

[verse 2]
کشتی نہ رہی، ساحل نہ رہا
ساحل کی تمنا بھی نہ رہی
کشتی نہ رہی، ساحل نہ رہا
ساحل کی تمنا بھی نہ رہی
اے پوچھنے والے ظاہر ہے
انجام ہمارا کیا ہوگا؟
اے پوچھنے والے ظاہر ہے
انجام ہمارا کیا ہوگا؟
[chorus]
اے عشق ہمیں اتنا تو بتا
انجام ہمارا کیا ہوگا؟
تقدیر بتا اب اس سے بُرا
انجام ہمارا کیا ہوگا؟
اے عشق ہمیں اتنا تو بتا
انجام ہمارا کیا ہوگا؟



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...