mustafa zahid & yashal shahid - tamasha lyrics
[verse 1: yashal shahid]
مل کے تو یوں لگا
جیسے ہمیشہ سے اپنے ہی تھے
شاید میرے لیے
بن کے گماں تم رہ گئے
تو غیر ہی تو ہے
پر اپنا ہی کیوں لگتا ہے؟
چلو مان لیتے ہیں
مجھ سے جدا تو رہ سکتا ہے
تجھے کیا خبر
تجھے دل میں بسا رکھا ہے
[chorus: yashal shahid]
مجھ کو تو تُو نے تماشا بنا رکھا ہے
مجھ کو تو تُو نے تماشا بنا رکھا ہے
مجھ کو تو تُو نے تماشا بنا رکھا ہے
مجھ کو تو تُو نے تماشا بنا رکھا ہے
[verse 2: mustafa zahid]
یہ ضروری تو نہیں ہے
کہ ہمیں یاد بھی آئے دوبارا
پر یہ ممکن ہے
کہ کوئی اور نہ بن پائے ہمارا
یہ پیار ہی تو ہے
جو درد ہنس کے ہی سہتا ہے
خیال ہی تو ہے
بکھرے ہوئے احساس میں بہتا ہے
تجھے کیا خبر تجھے اپنا بنا رکھا ہے
[chorus: mustafa zahid]
مجھ کو تو تُو نے تماشا بنا رکھا ہے
مجھ کو تو تُو نے تماشا بنا رکھا ہے
مجھ کو تو تُو نے تماشا بنا رکھا ہے
مجھ کو تو تُو نے تماشا بنا رکھا ہے
Random Lyrics
- k-modo - digital disgrace lyrics
- ocean wisdom & method man - step lyrics
- devilry, akvri, rulz - hellrap lyrics
- bonny light horseman - rock the cradle lyrics
- 4kguto - tengo lengo lyrics
- esne beltza - argitzeraino lyrics
- mcr-t - westberlin bass lyrics
- indєb - syzyf lyrics
- matix (pl) - cyberpunk lyrics
- edge of sanity - velvet dreams (remix 2024) lyrics