nazia hassan - boom boom lyrics
[verse 1]
دل میں میٹھی میٹھی
مچتی ہے ہل چل ہل چل
دیکھوں تجھ کو جیوں ہی
ہو جاؤ پاگل پاگل
تو قدم رکھے جہاں پر
دل میرا جھکے وہاں پر
مجھ سے ہی مجھے چرانے والے
[chorus]
ہا، بوم بوم
جب بھی ملتے ہیں ہم تم
آنکھوں آنکھوں میں ہوتے ہیں گم
دل بولے بوم بوم
آ، بوم بوم
میرے سینے کی دھڑکن کو سُن
میری سانسوں کو تیری ہی دھن
دل بولے بوم بوم
[verse 2]
ہر دم تیری خاطر رہتی ہوں بےکل بےکل
سب سے تیری باتیں کرتی ہوں ہر پل ہر پل
تو ملا ملا سہارا
بن تیرے نہیں گزارہ
روز نئے سپنے دیکھانے والے
[chorus]
ہا، بوم بوم
جب بھی ملتے ہیں ہم تم
آنکھوں آنکھوں میں ہوتے ہیں گم
دل بولے بوم بوم
آ، بوم بوم
میرے سینے کی دھڑکن کو سُن
میری سانسوں کو تیری ہی دھن
دل بولے بوم بوم
[verse 3]
تو ملا ملا سہارا
بن تیرے نہیں گزارہ
[chorus]
روز نئے سپنے دیکھانے والے
ہا، بوم بوم
جب بھی ملتے ہیں ہم تم
آنکھوں آنکھوں میں ہوتے ہیں گم
دل بولے بوم بوم
آ، بوم بوم
میرے سینے کی دھڑکن کو سُن
میری سانسوں کو تیری ہی دھن
دل بولے بوم بوم
آ، دل بولے بوم بوم
آ، دل بولے بوم بوم
آ، دل بولے بوم بوم
آ، دل بولے بوم بوم
Random Lyrics
- fundámentors - gremlineo' style lyrics
- star boy - throw up lyrics
- ernie haase & signature sound - the god of today lyrics
- nodjo - jusqu'à l'aube lyrics
- desu - вниз // ввысь (down // up) lyrics
- אהוד בנאי - egel hazahav - עגל הזהב (d.j. גרסת) - ehud banai lyrics
- svdden death - forgive forget lyrics
- imperatorz & ncrypta - break the fall lyrics
- kyslingo - the love i started lyrics
- elizabeth hull, martin gonzalez - ouroboros lyrics