azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

nazia hassan - camera camera lyrics

Loading...

[intro]
( آ، آ، آہا، آ، آ، آہا )
( آ، آ، آہا، آ، آ، آہا )
( آ، آ، آہا، آ، آ، آہا )
(کیمرا)
( آ، آ، آہا، آ، آ، آہا )
( آ، آ، آہا، آ، آ، آہا )
(کیمرا)

[verse 1]
آنکھیں میری سچ کہتی ہیں
یا اُنکے اوپر نہ کروں اعتبار
تصویر یہ سامنے ہے
وہ کہتی مجھکو بار بار
کے تم کو مجھ سے
نہیں پیار، پیار، پیار
(ہو، ہو، ہوو، ہو، ہو، ہوو)

[chorus]
کیمرا، کیمرا
( آ، آ، آہا )
بولو یہ
یہ سچ نہیں ہے
کیمرا، کیمرا
( آ، آ، آہا )
بولو یہ
یہ سچ نہیں ہے
[verse 2]
آئے کوئی اُس کے جیون میں
یہ نا ہونے دوں گی میری جان
وہ کون ہے
دوسری جو کرتی ہے
خود پے اتنا مان
کے مجھے چھین لے
میری جان، جان، جان
(ہو، ہو، ہوو، ہو، ہو، ہوو)

[chorus]
کیمرا، کیمرا
( آ، آ، آہا )
بولو یہ
یہ سچ نہیں ہے
کیمرا، کیمرا
( آ، آ، آہا )
بولو یہ
یہ سچ نہیں ہے

[verse 3]
کیسی ہے دنیا
جھوٹی ہے دنیا
آتے ہیں لوگ اور
جاتے ہیں کہاں
مجھ کو دل پے
[؟] تھا وہ
تم ہو گے نا یہاں
[bridge]
کے مجھ سے چھین لے
میری جان، جان، جان
(ہو، ہو، ہوو، ہو، ہو، ہوو)
کے مجھ سے چھین لے
میری جان، جان، جان
(ہو، ہو، ہوو، ہو، ہو، ہوو)

[chorus]
کیمرا، کیمرا
( آ، آ، آہا )
بولو یہ
یہ سچ نہیں ہے
کیمرا، کیمرا
( آ، آ، آہا )
بولو یہ
یہ سچ نہیں ہے
کیمرا، کیمرا
( آ، آ، آہا )
بولو یہ
یہ سچ نہیں ہے
کیمرا، کیمرا
( آ، آ، آہا )
بولو یہ
یہ سچ نہیں ہے
کیمرا، کیمرا
( آ، آ، آہا )
بولو یہ
یہ سچ نہیں ہے



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...