![azlyrics.biz](https://azlyrics.biz/assets/logo.png)
nazia hassan - dil ki lagi lyrics
Loading...
[chorus]
دل کی لگی کچھ اور بھی
دل کو دیوانہ کرے
میری التجا ہے
خدا سے دعا ہے
دو دل جدا نہ کرے، ہوو+وو
دل کی لگی کچھ اور بھی
دل کو دیوانہ کرے
[verse 1]
دیوانے چپ کیسے رہیں
آؤ دنیا سے یہ کہیں
جسے ہم سے ملنا گوارا نہیں ہے
ہم سے ملا نہ کرے، ہوو+وو
دل کی لگی کچھ اور بھی
دل کو دیوانہ کرے
[verse 2]
لے کے باہیں باہوں میں ہم
لکھتے جائیں راہوں میں ہم
وہ دل ہی نہیں ہے
جو نامِ محبت
نامِ وفا نہ کرے، ہوو+وو
[chorus]
دل کی لگی کچھ اور بھی
دل کو دیوانہ کرے
میری التجا ہے
خدا سے دعا ہے
دو دل جدا نہ کرے، ہوو+وو
دل کی لگی کچھ اور بھی
دل کو دیوانہ کرے
دل کی لگی کچھ اور بھی
دل کو دیوانہ کرے، ہوو+وو
دل کی لگی کچھ اور بھی
دل کو دیوانہ کرے
[outro]
لا، لا، لا، لا، لا، لا، لا، لا
Random Lyrics
- manon meurt - figure it out lyrics
- whiterosemoxie - come home lyrics
- 410 (fra) - 9430 lyrics
- cris mj - no ponga excusa lyrics
- lxvrich - long game lyrics
- sit boom - восемь lyrics
- zenex - bloody diamond ring lyrics
- dos monos - undo lyrics
- jašar ahmedovski - drugog ona voli lyrics
- teiry - mad bitch! lyrics