nazia hassan - gaein milkar lyrics
Loading...
[chorus]
گائیں ملکر جب ہم گیت
گائے دنیا ساری
میٹھے مدُھر اور پیارے گیت
گائے دنیا ساری
[verse 1]
دھرتی کی اندھیاری راتوں پے
سورج نئے، سورج نئے جگائے
ہو گیتوں کی اُجیالی کرنوں سے
صبح نئی، صبح نئی
سجائے، سجائے
[chorus]
گائیں ملکر جب ہم گیت
گائے دنیا ساری
میٹھے مدُھر اور پیارے گیت
گائے دنیا ساری
[verse 2]
انسان کے دکھیارے چہروں پر
مسکانیں ہوں بکھرائے
ہو دیوانے ہر دل سے نفرت کی
ہم سب مل کر
مل کر بھائیں، بھائیں
[chorus]
گائیں ملکر جب ہم گیت
گائے دنیا ساری
میٹھے مدُھر اور پیارے گیت
گائے دنیا ساری
گائیں ملکر جب ہم گیت
گائے دنیا ساری
میٹھے مدُھر اور پیارے گیت
گائے دنیا ساری
گائیں ملکر جب ہم گیت
گائے دنیا ساری
Random Lyrics
- wilburn & wilburn - i john lyrics
- 451 - mvp lyrics
- chupa 12 - золотий вік (golden age) lyrics
- matti nykänen - baby mä haluun sut lyrics
- $weet-t & danny g beats - jay and silent bob lyrics
- rü (peru) - en tu boca lyrics
- shwinn - dreadful lyrics
- niko noćna mora - to mi smeta lyrics
- elnezio - need lyrics
- face - оса (wasp) lyrics