azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

nazia hassan - komal lyrics

Loading...

[chorus]
کومل، کومل
پلکیں بوجھل
ڈھلکا، ڈھلکا
سا یہ آنچل
کومل، کومل
پلکیں بوجھل

[verse 1]
من دیوانہ
من ہے پاگل
خود نئیا، خود ہی ساحل
من دیوانہ
من ہے پاگل
خود نئیا، خود ہی ساحل
جیسے پیاسا پیاسا بادل
کومل، کومل
پلکیں بوجھل

[verse 2]
سکھ کی جھیلیں
سوکھی ہی سوکھی
خالی، خالی سی چادر
سکھ کی جھیلیں
سوکھی ہی سوکھی
خالی، خالی سی چادر
دکھ کا آنچل
جل پل، جل پل
[chorus]
کومل، کومل
پلکیں بوجھل
ڈھلکا، ڈھلکا
سا یہ آنچل
کومل، کومل
پلکیں بوجھل
کومل، کومل
پلکیں بوجھل
آ ، آ ، آ



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...