nazia & zoheb - sunn lyrics
Loading...
[chorus]
سن میرے محبوب سن
میرے سانسوں سے سن
میرے گیتوں کی دھن
تو ہے کہاں
سن میرے محبوب سن
میرے سانسوں سے سن
میرے گیتوں کی دھن
تو ہے کہاں
[verse 1]
نیندیں پلکوں سے بھاگے
راتیں آنکھوں میں جاگے
دن ہوں بہکے بہکے
دل کی دنیا مہکے
تو، تو جو آجائے تو
گنگناۓ ہوا
مسکراۓ فضا
جھومے جہاں
[verse 2]
جیون سونا ہے ایسے
پنچھی سہرہ میں جیسے
پوچھے تیری باتیں
آتی جاتی راتیں
آ میں ہوں تیرے لئے
تو ہے میرے لئے
اب بہار آے یا
جائے خزاں
[chorus]
سن میرے محبوب سن
میرے سانسوں سے سن
میرے گیتوں کی دھن
تو ہے کہاں
سن میرے محبوب سن
میرے سانسوں سے سن
میرے گیتوں کی دھن
تو ہے کہاں
[outro]
آ ، ہوو
لا، لا، لا، لا
Random Lyrics
- hxmartia - autolysis lyrics
- olga tañón - pasarla bonito lyrics
- light up lion - nåderegn lyrics
- orewayasuke - like that lyrics
- osamason - ឵smoke lyrics
- linton kwesi johnson - all wi doin is defendin' lyrics
- legacy five - don't go swimming lyrics
- mine acustiche - grazie a te, pecché lyrics
- omika - eίμαι εκεί lyrics
- beytu - allein lyrics