azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

nazia & zoheb - teray qadmon ko lyrics

Loading...

[chorus: zoheb hassan]
تیرے قدموں کو چوموں گا
مجھے توں پاس آنے دے
تیرے قدموں کو چوموں گا
مجھے توں پاس آنے دے

[verse 1: n+z+a hassan, zoheb hassan]
رسیلا گیت چاھت کا
رسیلا گیت چاھت کا
ذرا یہ گیت گانے دے
ذرا یہ گیت گانے دے

[chorus: zoheb hassan]
تیرے قدموں کو چوموں گا
مجھے توں پاس آنے دے

[verse 2: n+z+a hassan, zoheb hassan & n+z+a hassan]
کہانی نغمہِ جاں کی
کہانی درد پنہاں کی
کہانی نغمہِ جاں کی
کہانی درد پنہاں کی
تیرے اور میرے ہونٹوں سے
مجھے توں سنی سنانے دے
تیرے اور میرے ہونٹوں سے
مجھے توں سنی سنانے دے
[verse 3: zoheb hassan, n+z+a hassan & zoheb hassan]
ہزارؤں دوریاں میری
کئی مجبوریاں میری
ہزارؤں دوریاں میری
کئی مجبوریاں میری
یہ بندھن توڑ لینے دے
مجھے توں پاس
پاس آنے دے
یہ بندھن توڑ لینے دے
مجھے توں پاس
پاس آنے دے
یہ بندھن توڑ لینے دے
مجھے توں پاس
پاس آنے دے
یہ بندھن توڑ لینے دے
—مجھے توں پاس



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...