azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

nishtar park - zindagi se darte ho lyrics

Loading...

[intro]
ھمم، ھمم
تا+را+را+را+را+را+را
تا+را+را+را+را+را+را

[verse 1]
زندگی سے ڈرتے ہو؟
زندگی تو تم بھی ہو
زندگی تو ہم بھی ہیں
زندگی سے ڈرتے ہو؟
پہلے بھی تو گزرے ہیں
دور نارسائی کے
بے ریا” خُدائی کے”
بے ریا” خُدائی کے”
دا+را+را+را+را+را+را+را+را+را+را+را+را
دا+را+را+را+را+را+را+را+را+را+را+را+را

[verse 2]
پھر بھی یہ سمجھتے ہو ہیچ آرزو مندی
یہ شب زباں بندی ہے رهِ خُدا وندی
تُم مگر یہ کیا جانو
لب اگر نہیں ہلتے
ہاتھ بول اُٹھتے ہیں
صبح کی اذاں بن کر

[instrumental+break]
[bridge]
دا+را+را+را+را+را+را+را+را+را+را+را+را
دا+را+را+را+را+را+را+را+را+را+را+را+را
دا+را+را+را+را+را+را+را+را+را+را+را+را
دا+را+را+را+را+را+را+را+را+را+را+را+را

[outro]
جو ابھی نہیں آئی
اُس گھڑی سے ڈرتے ہو
اُس گھڑی کی آمد کی
آگھی سے ڈرتے ہو



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...