azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

noor jehan - izhaar bhi mushkil hai lyrics

Loading...

[verse 1]
رات لکھی تھی یہ نصیبوں میں
یہ بھی قسمت نے دن دکھانا تھا
ساری محفل کے روبرو کل
تیرا سہرا بھی ہم کو گانا تھا

[chorus]
اظہار بھی مشکل ہے
چپ رہ بھی نہیں سکتے
مجبور ہیں، اُف الله
کچھ کہہ بھی نہیں سکتے
اظہار بھی مشکل ہے

[verse 2]
اتنا احسان مجھ پہ کر دینا
دل کی حسرت نکالنے کے لیے
پھول سہرے سے کچھ بچا لینا
میری تُربت پہ ڈالنے کے لیے
ہم تیری جدائی کا
دُکھ سہ بھی نہیں سکتے

[chorus]
مجبور ہیں، اُف الله
کچھ کہہ بھی نہیں سکتے
اظہار بھی مشکل ہے
[verse 3]
ہم سے ملنے میں ہو جو رُسوائی
یہ ہمیں کس طرح گوارا ہے؟
حشر کے روز بھی نہ تم سے ملے
ابھی بھی فیصلہ ہمارا ہے



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...