azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

noor jehan - kabhi meri mohabbat lyrics

Loading...

[chorus]
کبھی میری محبت کم نہ ہوگی
کبھی میری محبت کم نہ ہوگی
کبھی میری محبت کم نہ ہوگی
لُٹانے سے یہ دولت کم نہ ہوگی
کبھی میری محبت کم نہ ہوگی
لُٹانے سے ۔ ۔
لٹانے سے یہ دولت کم نہ ہوگی
کبھی میری محبت کم نہ ہوگی

[verse 1]
جہاں کے تھے وہیں پہ آ گئے ہیں
جہاں کے تھے وہیں پہ آ گئے ہیں
چھپانے سے حقیقت کم نہ ہوگی
چھپانے سے حقیقت کم نہ ہوگی

[chorus]
لُٹانے سے یہ دولت کم نہ ہوگی
کبھی میری محبت کم نہ ہوگی

[verse 2]
سبھی کے واسطے ہیں میرے جلوے
سبھی کے واسطے ہیں میرے جلوے
کسی پہ اب عنایت کم نہ ہوگی
کسی پہ اب عنایت کم نہ ہوگی
[chorus]
لُٹانے سے یہ دولت کم نہ ہوگی
کبھی میری محبت کم نہ ہوگی
لُٹانے سے ۔ ۔
لٹانے سے یہ دولت کم نہ ہوگی
کبھی میری محبت کم نہ ہوگی



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...