overdrive (pak) - zameen lyrics
Loading...
[verse 1]
اپنی زمین پہ
ہاتھ لگائے کیوں
خود کو مٹائے کیوں
ہم اپنے ہاتھ سے
[chorus]
وابستہ اس زمین سے
سب کی ہے یہ زندگی
اس کو ہم جلا کے
کر رہے ہیں خودکشی
خودکشی، خودکشی، خودکشی
[verse 2]
آنسو برستے ہیں
دل بھی لرزتے ہیں
شعلوں کے کھیل سے
کیسے [؟] ہے
موت کے سما ہے
اپنے ہی واسطے
روکے رُک سکے نہ
یہ سب کچھ نہیں
یا سب مٹا دے
یا چاہے تو نہیں
[instrumental+break]
[chorus]
وابستہ اس زمین سے
سب کی ہے یہ زندگی
اس کو ہم جلا کے
کر رہے ہیں خودکشی
[outro]
وابستہ اس زمین سے
سب کی ہے یہ زندگی
Random Lyrics
- santigold & diplo - right brigade lyrics
- bluntyboi & lá - снова здесь (here again) lyrics
- pro teens - forever academia lyrics
- syence & juuku - take me to the stars lyrics
- napoleon boulevard - burleszk lyrics
- dj clen - too viral lyrics
- teiry - только начал (just started) lyrics
- cheezer - soybeans lyrics
- leo svr - je fais ! lyrics
- krissemane - 50k lyrics