
rahim shah - payal lyrics
[chorus]
کبھی پائل باجے چھن، کبھی پائل باجے چھن
کبھی پائل باجے چھن، کبھی پائل باجے چھن
کبھی پائل باجے چھن، کبھی پائل باجے چھن
شہنائی کی دُھن پہ کس نے چھیڑا ایسا راگ
آگ لگا دی یار، آگ لگا دی یار
آگ لگا دی یار، آگ لگا دی یار
کبھی پائل باجے چھن، کبھی پائل باجے چھن
کبھی پائل باجے چھن، کبھی پائل باجے چھن
ھو، ھو، ھو ، ھو
[verse 1]
کن سوچوں میں گم بیٹھی ہو، کس کی یاد ستائے
پائل تو نغمے چھیڑے ہیں، تُو کیوں میر بہائے
کن سوچوں میں گم بیٹھی ہو، کس کی یاد ستائے
پائل تو نغمے چھیڑے ہیں، تُو کیوں میر بہائے
تُو کیوں میر بہائے ۔ ۔
[chorus]
کبھی پائل باجے چھن، کبھی پائل باجے چھن
کبھی پائل باجے چھن، کبھی پائل باجے چھن
کبھی پائل باجے چھن، کبھی پائل باجے چھن
شہنائی کی دُھن پہ کس نے چھیڑا ایسا راگ
آگ لگا دی یار، آگ لگا دی یار
آگ لگا دی یار، آگ لگا دی یار
کبھی پائل باجے چھن، کبھی پائل باجے چھن
کبھی پائل باجے چھن، کبھی پائل باجے چھن
[verse 2]
دھیرے دھیرے چل کے گوری کن سے گیت چھپائے
تیز ہوا سے مل کے پائل سب کو گیت سنائے
دھیرے دھیرے چل کے گوری کن سے گیت چھپائے
تیز ہوا سے مل کے پائل سب کو گیت سنائے
سب کو گیت سنائے ۔ ۔
[chorus]
کبھی پائل باجے چھن، کبھی پائل باجے چھن
کبھی پائل باجے چھن، کبھی پائل باجے چھن
کبھی پائل باجے چھن، کبھی پائل باجے چھن
شہنائی کی دُھن پہ کس نے چھیڑا ایسا راگ
آگ لگا دی یار، آگ لگا دی یار
آگ لگا دی یار، آگ لگا دی یار
کبھی پائل باجے چھن، کبھی پائل باجے چھن
کبھی پائل باجے چھن، کبھی پائل باجے چھن
آگ لگا دی یار، آگ لگا دی یار
آگ لگا دی یار، آگ لگا دی یار
کبھی پائل باجے چھن، کبھی پائل باجے چھن
Random Lyrics
- the impossible green - if not for you lyrics
- marcus & martinus - wonder (acoustic version) lyrics
- l fuego - fever! lyrics
- hypnosis - mirror on the wall lyrics
- menol hnc - nostradamus lyrics
- isaiah robin - radical lyrics
- skayci - деревня (flow) lyrics
- a4lpha - force lyrics
- maisie peters - stay young (simlish version) lyrics
- blazin'daniel - lügenbaron lyrics