raman negi - dastaan-e-shauq lyrics
Loading...
[verse 1]
گورِ نظر سے دیکھو
دکھتی سورت میں سیرت
تیرے گر رنگ دل کی
بدلے نہ پل پل فطرت
[verse 2]
ہنس کے وہ ندان پوچھے
باتوں ہی باتوں میں
پوچھے کیا ہے قیمت
تیرے ان خوابوں کی
اس دیواناپن کی
تیرے ارمانوں کی
منصوبوں پے تیرے
برسا ایسا پانی
دھلتی ہے شخصیت
نہ ملا کوئی سانی
ہے آغاز یہ یا شکست میری
دستانِ شوق حقیقت میری
[verse 3]
سُن کے میرے کسے
پھر بولے باخبر وہ
آئے تجھ سے پہلے مسکھرے
بازاروں میں
خوشی تو ڈھونڈے جس کو
ہے نیلام اشتہاروں میں
پھر کیوں یقین ہو
مجھ کو حالِ چمن پر
کاروباری لے ڈوبی
جب یاروں کی یاری
ہے آغاز یہ یا شکست میری
دستانِ شوق حقیقت میری
[verse 4]
دستانِ شوق
دستانِ شوق
دستانِ شوق
دستانِ شوق
ہنش کے تجھ سے پوچھوں
باتوں ہی باتوں میں
پوچھوں کیا ہے قیمت
تیرے خوابوں کی
تیرے ان خوابوں کی
کیا ہے قیمت
تیرے خوابوں کی
Random Lyrics
- lustty - zombie lyrics
- mohammed rafi - sawan ke mahine mein, pt. 1 lyrics
- франки (franky (ru)) - dark world lyrics
- brabo dinovo & 05shawty - alô lyrics
- sabrina (cameroon) - sabrigang lyrics
- illdiamond1 - kingsammelot rap lyrics
- big backwoods - ukraine lyrics
- ego (deu) - ein schuss lyrics
- nephenzy chaos order - imperial dementia lyrics
- leno (esp) - sí señor (directo) lyrics