raman negi - maqbool lyrics
Loading...
[intro]
ہوو، ہوو
ہوو، ہوو
ہوو، ہوو
ہوو، ہوو
[verse 1]
کہوں میں کسے
اپنی اس مٹی کے
ہر رنگ کا وہ ہند
کبھی بسا اس زمین پے
جھانکا جو میں نے
دیکھوں گریبانوں میں
چڑیا سونے کی بٹ رہی
اب اخباروں میں
[verse 2]
بادشاہوں کی حظوریات
مقبولوں کی جمہوریات
مزہبوں کا یہ ہیر پھیر
ہو چکی اب بہت دیر
[chorus]
ہر نظر بک گئی
بک گئی ہے زبان
ہر قلم ہے نلام
حضوروں کو سلام
ہر نظر بک گئی
بک گئی ہے زبان
ہر قلم ہے نلام
حضوروں کو سلام
[instrumental break]
[verse 3]
بکی سلطنت کے غلام
کر حظور کو سلام
[verse 4]
اس عہد کے نوجوان
کیا پڑھے گے اب کتابوں میں
جب سکولوں کی دیوار
گر گئی پچھلی برساتوں میں
(ہوو، ہوو
ہوو، ہوو)
[outro]
ہر نظر بک گئی
بک گئی ہے زبان
ہر قلم ہے نلام
Random Lyrics
- sam outlaw - language of love lyrics
- tumbleweed - niteside lyrics
- matz voskamp - parachute lyrics
- alice clarini - nella stanza lyrics
- luvumaxx - 2k24 lyrics
- southside hoodlum - southside story lyrics
- max dlg - métro lyrics
- renato jaho - e bukura lyrics
- adrivn - eyes closed lyrics
- tamim44 - k.b lyrics