raman negi - ulfat lyrics
Loading...
[verse 1]
چند گزارشوں کے بوجھ تلے
گمشدہ ہوں اس قدر
لگی الفت کی نظر
دیکھ سکیں وہ کبھی دیں ازازت تو
مل سکے ان سے نظر
یہ فریاد بے اثر
[verse 2]
دیکھو کبھی چہرہِ غم میری نظر سے
یا کر دے رہا ہمیں دل کی شکست سے
سرِآم ہوا نیلام
میرا خوابِ لشکر
لگی الفت کی نظر
[verse 3]
ہوئے وہ رواں
دوجے وطن جب سے
وقت لے بدلے گن گن ہم سے
بے خبر
قسمتوں کی سازشوں سے
وقت لے بدلے گن گن ہم سے
چند گزارشوں کے بوجھ تلے
گمشدہ ہوں اس قدر
یہ فریاد بے اثر
Random Lyrics
- tovi (rapper) - letter 2 wunna (l2w) lyrics
- 1lllusion - lunar phases lyrics
- poori - goolle lyrics
- the country side of harmonica sam - tears don't stain lyrics
- asha bhosle & mohammed rafi - raat sard sard hain lyrics
- descordados - lo que busco lyrics
- if i was perfect - from me, to you ˂/3 lyrics
- דויד ברוזה - yigdal - david broza lyrics
- chikoruss - in 2 deep lyrics
- show business giants - mistakes happen lyrics