azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

runa laila - hamein kho kar bohot pachtaoge (from "ehsaas") lyrics

Loading...

[chorus]
ہمیں کھو کر بہت پچھتاؤ گے
جب ہم نہیں ہونگے
بھری دنیا کو ویران پاؤ گے
جب ہم نہیں ہونگے

[interlude]

[verse 1]
بہت آسان سہی راہِ وفا کی منزلیں لیکن
بہت آسان سہی راہِ وفا کی منزلیں لیکن
—اکیلے تم

[refrain]
اکیلے تم کہاں تک جاؤ گے
جب ہم نہیں ہونگے

[interlude]

[verse 2]
ہمیں اپنا نہیں جانِ تمنّا غم تمہارا ہے
ہمیں اپنا نہیں جانِ تمنّا غم تمہارا ہے
—کے تم کس پر

[refrain]
کے تم کس پر ستم فرماؤ گے
جب ہم نہیں ہونگے
[chorus]
بھری دنیا کو ویران پاؤ گے
جب ہم نہیں ہونگے



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...