
runa laila - mohabbat mein kahan dil ne lyrics
[intro]
آہ، آہ، آہ، آہ
[chorus]
محبت میں کہاں دل نے
کسی کی بات مانی ہے
محبت میں کہاں دل نے
کسی کی بات مانی ہے
زمانے بھر نے کم اُٹھایا
زمانے بھر نے کم اُٹھایا
جوانی پھر جوانی ہے
محبت میں کہاں دل نے
کسی کی بات مانی ہے
محبت میں ۔ ۔
[verse 1]
گِلہ ایک دوسرے سے کر رہے ہیں بے وفائی کا
گِلہ ایک دوسرے سے کر رہے ہیں بے وفائی کا
وہی تیرا فسانہ ہے، وہی تیرا فسانہ ہے
وہی میری کہانی ہے
[chorus]
محبت میں کہاں دل نے
کسی کی بات مانی ہے
محبت میں ۔ ۔
آہ، آہ، آہ، آہ
[verse 2]
بھری محفل میں جو تم نے چرایا ہم نے دیکھا ہے
بھری محفل میں جو تم نے چرایا ہم نے دیکھا ہے
چلو دل کو وہیں رکھ دو، چلو دل کو وہیں رکھ دو
تمہاری مہربانی ہے
[chorus]
محبت میں کہاں دل نے
کسی کی بات مانی ہے
زمانے بھر نے کم اُٹھایا
زمانے بھر نے کم اُٹھایا
جوانی پھر جوانی ہے
محبت میں کہاں دل نے
کسی کی بات مانی ہے
محبت میں ۔ ۔
Random Lyrics
- piero umiliani - they called him django lyrics
- myracle brah - sleeping in my car lyrics
- осложнения (oslozhneniya) - анемойя (anemoia) lyrics
- elisabeth tiffany - parker solar probe lyrics
- oscar lindsey - ruby lyrics
- chartreuse - fold lyrics
- s.g. goodman - i'm in love lyrics
- zach bryan - streets of london lyrics
- cultists - final sin lyrics
- toni zeno & fid mella - weltanschauung sambusoda lyrics