sahir ali bagga - maula meri tauba lyrics
[intro]
توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری

[chorus]
مولا میری توبہ
(توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری)

[verse 1]
میں ہوں پُتلا خطا کا، ہوئی مجھ سے خطا
تو معاف کرے گا، یہ ہے تیری ادا
صدقہ نبی کا، کر معاف خطائیں
جھولی یہ بھر دے، سُن میری دعائیں
پل پل ہر دم اک تو ہم دم بس دل یہی پکارے

[verse 2]
(توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری)
(توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری)
میں ہوں بندا اور تو خدا ہے
میری روح میں تو بسا ہے
جو گناہ میں نے کیا تھا
مجھے سانس وہ کیوں دیا تھا

تحریک کی آنکھ ہے یہ میری
رحمت ہے تیری، ہے یہ دعا
تحریک کی آنکھ ہے یہ میری
رحمت ہے تیری، ہے یہ دعا
ہے یہ دعا، ہے یہ دعا
ہے یہ دعا، ہے یہ دعا
صدقہ نبی کا، کر معاف خطائیں
جھولی یہ بھر دے، سُن میری دعائیں
پل پل ہر دم اک تو ہم دم بس دل یہی پکارے
[chorus]
مولا میری توبہ
(توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری)
مولا میری توبہ
(توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری)
[verse 3]
(توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری)
(توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری)
میرا مان تجھ پے نہ ٹوٹے، میرے رب مجھ سے نہ روٹھے
ملے مجھ کو تیرا سہارا، نہ کروں خطا میں دوبارہ

بنوں تیرا بندا میں پیارا، کر دے اشارا، تو ہے خدا

تو ہے خدا, تو ہے خدا
تو ہے خدا, تو ہے خدا
صدقہ نبی کا، کر معاف خطائیں
جھولی یہ بھر دے، سُن میری دعائیں
پل پل ہر دم اک تو ہم دم بس دل یہی پکارے
[chorus]
مولا میری توبہ
(توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری)
مولا میری توبہ
(توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری)
[verse 4]
میں ہوں پُتلا خطا کا، ہوئی مجھ سے خطا
تو معاف کرے گا، یہ ہے تیری ادا
صدقہ نبی کا، کر معاف خطائیں
جھولی یہ بھر دے، سُن میری دعائیں
پل پل ہر دم اک تو ہم دم بس دل یہی پکارے
[chorus]
مولا میری توبہ
(توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری)
مولا میری توبہ
(توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری)
مولا میری توبہ
(توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری)
مولا میری توبہ
(توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری)
(توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری)
(توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری)
(توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری)
(توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری)
(توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری، توبہ میری)
[outro]
اے خدا
Random Lyrics
- maxon - looseleaf lyrics
- jeffy aka the rapper - why lyrics
- tpn 25 - nysa (niu od acid) lyrics
- ant wan - hur lyrics
- tilly and the wall - save me now lyrics
- thousand leaves - end of endless night (remake) lyrics
- neutralsouth - runaway hearts xix lyrics
- j.a.a. josue alvarez - mi delicia lyrics
- paula koops - los chicos no lloran lyrics
- jhose - partygirl lyrics