azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

sajjad ali - bolo bolo kya dekha lyrics

Loading...

[verse 1]
بولو بولو، بولو کیا دیکھا؟
بولو بولو، بولو کیا دیکھا؟
تم نے میرے میں کیا دیکھا؟
ویسے تو چہرے ہزاروں ہیں
میری اُداس نگاہوں میں
تم نے کیا دیکھا، کیا دیکھا؟
میری گاڑی دیکھی؟ یا میرا بنگلہ دیکھا؟
یا میرا سارا بنک بیلنس دیکھا؟
نہ میرے سپنے دیکھے، نہ میرا جزبہ دیکھا
نہ میرا ٹوٹا ہوا دل دیکھا

[chorus]
تمہیں پیار مجھ سے نہیں ہے
پیار مجھ سے نہیں ہے
پیار مجھ سے نہیں ہے
میں تم سے دور چلا جاؤں
یا پاس چلا آؤں
اطراح تم سے نہیں ہے

[verse 2]
سوچا تھا پیار تمہیں کروں گا
سوچا تھا پیار زندگی بھر میں تمہیں کروں گا
خوابوں کا گھر جو بنایا تھا
وہ گھر تو میں نے تمہارے لیے ہی سجایا تھا
یہ خبر نہ تھی، یہ پتا نہ تھا
تم تو جھوٹا پیار ہو
تمہیں اپنا کہا، تمہیں پیار دیا
لیکن تم کوئی اور ہو
[chorus]
تمہیں پیار مجھ سے نہیں ہے
پیار مجھ سے نہیں ہے
پیار مجھ سے نہیں ہے
میں تم سے دور چلا جاؤں
یا پاس چلا آؤں
اطراح تم سے نہیں ہے

[guitar solo]

[chorus]
تمہیں پیار مجھ سے نہیں ہے
پیار مجھ سے نہیں ہے
پیار مجھ سے نہیں ہے
میں تم سے دور چلا جاؤں
یا پاس چلا آؤں
اطراح تم سے نہیں ہے
تمہیں پیار مجھ سے نہیں ہے
پیار مجھ سے نہیں ہے
پیار مجھ سے نہیں ہے
میں تم سے دور چلا جاؤں
یا پاس چلا آؤں
اطراح تم سے نہیں ہے



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...