
sequencers (pak) - aankhon aankhon main lyrics
[chorus]
آنکھوں آنکھوں میں جیون گزار دیں
لمحوں کی زندگی کو صدیوں میں ڈھال دیں
کوئی ہمسفر ہو
جیون کی دھوپ میں جو تھوڑا سا ساتھ دے
آنکھوں آنکھوں میں جیون گزار دیں
لمحوں کی زندگی کو صدیوں میں ڈھال دیں
[verse 1]
چاہت کی جب بات ہو، ہم کو یہ احساس ہو
کوئی سُہانی رات ہو، خوشبو تمہاری پاس ہو
چاہت کی جب بات ہو، ہم کو یہ احساس ہو
کوئی سُہانی رات ہو، خوشبو تمہاری پاس ہو
[chorus]
آنکھوں آنکھوں میں جیون گزار دیں
لمحوں کی زندگی کو صدیوں میں ڈھال دیں
[guitar solo]
[verse 2]
تاروں بھری وہ چاندنی، دور کہیں بیٹھے ہوں ہم
فرزانے ہوں خاموشیاں، پیار کی سرگوشیاں
تاروں بھری وہ چاندنی، دور کہیں بیٹھے ہوں ہم
فرزانے ہوں خاموشیاں، پیار کی سرگوشیاں
[chorus]
آنکھوں آنکھوں میں جیون گزار دیں
لمحوں کی زندگی کو صدیوں میں ڈھال دیں
کوئی ہمسفر ہو
جیون کی دھوپ میں جو تھوڑا سا ساتھ دے
آنکھوں آنکھوں میں جیون گزار دیں
لمحوں کی زندگی کو صدیوں میں ڈھال دیں
[outro]
آنکھوں آنکھوں میں جیون گزار دیں
لمحوں کی زندگی کو صدیوں میں ڈھال دیں
آنکھوں آنکھوں میں جیون گزار دیں
لمحوں کی زندگی کو صدیوں میں ڈھال دیں
Random Lyrics
- paros - melatonin lyrics
- aty - top 3 osaka travel attractions tourists love lyrics
- young lame - mine lyrics
- continents - to you, a thought lyrics
- هالة شريف - tlef wetdoor - تلف وتدور - hala sherif lyrics
- luvdakash - казах (kazakh) lyrics
- lil 2jay - bag! lyrics
- jedd & tetha - benz lyrics
- codu' penal - se poartă ca târfele 2 lyrics
- vidol - ms. prima donna lyrics