azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

shafqat amanat ali - hamara pakistan (urdu) lyrics

Loading...

[verse 1]
دل کا جنون جو رگوں سے بہا ہے
دل آزمایا تو ڈر نہ لگا ہے
دل کا جنون جو رگوں سے بہا ہے
دل آزمایا تو ڈر نہ لگا ہے
نہیں خوف کوئی بھی دشمن کا ہم کو
نہیں ملنے دیں گیں یوں دھرتی سے غم کو
نہیں ملنے دیں گیں یوں دھرتی سے غم کو
ہر اک پاکستانی نے پکارا پاکستان
امن کا نشان یہ ہمارا پاکستان
ہر اک پاکستانی نے پکارا پاکستان
امن کا نشان یہ ہمارا پاکستان
نہیں خوف کوئی بھی دشمن کا ہم کو
نہیں ملنے دیں گیں یوں دھرتی سے غم کو
نہیں ملنے دیں گیں یوں دھرتی سے غم کو
ہر اک پاکستانی نے پکارا پاکستان
امن کا نشان یہ ہمارا پاکستان
ہر اک پاکستانی نے پکارا پاکستان
امن کا نشان یہ ہمارا پاکستان

[verse 2]
خود کی بتائیں تو منزل یہی ہے
اپنا وطن ہے تو پھر کیا کمی ہے
پرچم اُٹھائے ہوئے ہم کھڑے ہیں
کے پیارا وطن سے تو کچھ بھی نہیں ہے
سدا ہوں مقدر بہاریں وطن کو
لہو دے کے اپنا سنواریں وطن کو
لہو دے کے اپنا سنواریں وطن کو
ہر اک پاکستانی نے پکارا پاکستان
امن کا نشان یہ ہمارا پاکستان
ہر اک پاکستانی نے پکارا پاکستان
امن کا نشان یہ ہمارا پاکستان
[verse 3]
روشن ہو ہر سُو جو خود پر یقین ہو
کل آئے جو آج سے بھی حسین ہو
ابھی اور آگے ابھی فاصلہ ہے
جو مل کے چلیں تو بنا قافلہ ہے
جو مشکل سے مل کے گزاریں وطن کو
لہو دے کے اپنا سنواریں وطن کو
لہو دے کے اپنا سنواریں وطن کو
ہر اک پاکستانی نے پکارا پاکستان
امن کا نشان یہ ہمارا پاکستان
ہر اک پاکستانی نے پکارا پاکستان
امن کا نشان یہ ہمارا پاکستان



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...