azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

sona chahta hoon - najam sheraz lyrics lyrics

Loading...

[verse 1]
تیرے خوابوں میں کھونا چاہتا ہوں
میں لمبی نیند سونا چاہتا ہوں
تیرے خوابوں میں کھونا چاہتا ہوں
میں لمبی نیند سونا چاہتا ہوں

[verse 2]
دئیے جلتے ہیں
سائے بولتے ہیں
ہوا چلتی ہے
رونا چاہتا ہوں
دئیے جلتے ہیں
سائے بولتے ہیں
ہوا چلتی ہے
رونا چاہتا ہوں

[verse 3]
کوئی نغمہ کہیں
کوئی بارگاہ
پھر میں آزاد ہونا چاہتا ہوں



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...