sunny khan durrani & mooroo - pas e parda lyrics
[chorus: mooroo]
جھوٹ نہیں بولتا، ميں خوش ہوں (یارا)
جو دولت اور شہرت مَينے کمالی
جو تھا دل ميں ميرا، وہی مَينے کر ديا
اور آگے بج گئی، تالی، تالی، تالی، تالی، تالی (تالی، تالی، تالی، تالی…)
اور آگے بج گئی تالی
[verse: sunny khan durrani]
ميں بھی پہن لوں مکھوٹا خوشی کا
جب سب ہی یہاں پر ڈوبتا ہوا دکھ رہا
شور ميں نہ خوف ميں، سکون ہے ميں سوچتا
کہ يہ سب شايد ميرے ذہن کا فتور ہے
محض ایک لکھاری ڈوبا اپنی سیاہی ميں
دوڑوں دور بنا پیچھے دیکھے ميں پرچھائی سے
کس بات کی تالياں؟
کس چيز کی واہ واہی باجے؟
گونجے جب ماضی اور اندر تنہائی بسے
جانے دو، جانے پھر، کس چيز کی دَوڑ يہ؟
کچھ لاکھ لوگ، جو ایک دن ساتھ چھوڑ ديں
جب بيٹھے ہو تم تنہا
ایک سرد ہسپتال ميں اور رینگتی ہے غلتیاں
سب ماضی کی کھال ميں
چيکھتا ضمیر اور کوستا جب دل ہے
؟millions تو کس کام کے تيرے گانوں پر
گاڑی ہوئی انگلیاں، گہری اس چمڑے ميں
چیر رہا داغ اپنے کل کے اس چہرے سے
سنتے يہ سارے روز ميری تنہائی کو
پھر بھی سمجھتے نہيں، لوگ يہ بہرے سے
خود کے سوالوں ميں الجھا ہوا بيٹھا
پوچھے ان کے مَیسیج کے کيوں ديتا نہيں جواب ميں؟
ميں خُد ہر گناہ کی ہوں آپ مثال
کيا دونگا کسی کو سبق ميں ثواب کے؟
بولے بيچ دو ضمیر تُم مشہوری کے نام
اور چاہے وہ لگانا ميری کلا کا دام
روح پوش
روح چھوڑ
دستخط کر خون سے
اور راغب کر ان سارو کو
جو ہے اس جنون ميں
، تيرے لیے مر سکتےstar وہ مانے تجھے
پوچھ ایک بار کیا تيرے لیے کر سکتے؟
سر ان کا جھومتا ہے تيری آواز پر
کيوں نہ تُو ہی ان کو راہ سے بہکا دے؟
، ان پر قابو ہمارا ہیtv اور artist يہ
ہونا مشہور؟ تجھے چاہیے سہارا ہی
کے غلاموں کا ہم صاف کريں راستہ system
تيرا پکا collab ،stars بڑے بڑے
آواز تيری پہنچے گی سرحد پار بھی
بھی superstar دينگے وہاں کے مشہور collab
کيونکہ ميرے پيارے، پيادے سارے
کافی بس، ميرے اشارے
نام پيسہ سب 2 قدم کی دُوری پر
چھوڑ يہ اصول، خون بہا
چھُری لے، مان تيرے لفظ
ميرے بنا يہ فضول ہے
بُلا لينا اگر ميری شرتيں منظور ہے
[chorus: mooroo]
جھوٹ نہيں بولتا، ميں خوش ہوں (یارا)
جو دولت اور شہرت مَينے کمالی
جو تھا دل ميں ميرا، وہی مَينے کر ديا
اور آگے بج گئی، تالی، تالی، تالی، تالی، تالی (تالی، تالی، تالی، تالی…)
اور آگے بج گئی تالی
Random Lyrics
- jonathan pryce - i don't care much lyrics
- emi (release hallucination) - 空白 (kuuhaku) lyrics
- joey cool - give ‘em hell lyrics
- evntyd - in motion lyrics
- s.grim - more love 3 (intro) lyrics
- bee's knees - all my love lyrics
- lord onubis - pure fye lyrics
- yung god ro - nobody lyrics
- fleetwood - testify lyrics
- grupo firme - suspiros (part. el coyote y su banda tierra santa) lyrics